Subscribe Us

Responsive Advertisement

Anwaar E Aftab E Sadaqat / انوار آفتاب صداقت byمولانا قاضی فضل احمد سنی حنفی



 Anwaar E Aftab E Sadaqat / انوار آفتاب صداقت
byمولانا قاضی فضل احمد سنی حنفی


 انوار آفتاب صداقت 
1935ء 
مسلمانو  وہابیوں اور مرزائیوں سے بچو 

      
مصنف 
قاضی فضل احمد صاحب سنی حنفی نقشبندی صادقی 
کم ایم بی میں بھی پیش ہے  طلبہ جامعہ اشرفیہ مبارک پور نے شائع کیا ہے.




یہ کتاب  *-انوار آفتاب صداقت-* ہے ، جسے تقریباً ایک صدی قبل حضرت علامہ  قاضی فضل احمد نقشبندی لدھیانوی علیہ الرحمہ نے اپنے نوکِ قلم سے رقم فرمایا تھا۔ جس میں نام نہاد اہل سنت وہابی دیوبندی باطل فرقوں کی دلائل و براہین کے ساتھ خوب خبر لی ہے۔ اس کتاب کے معرضِ وجود میں آنے کے بعد بالخصوص پنجاب اور اس کے اطراف کے
علاقے میں ان گمراہ فرقوں کی ریشہ دوانی
کافی حد تک کم ہوگئی اور خوش عقیدہ مسلمانوں نے اطمینان کی سانس لی ، اس کتاب کو چند  سال قبل حالات اور ضرورت کے مطابق جدید رنگ و آہنگ کےساتھ *طلبۂ جامعہ اشرفیہ ،(مبارک پور ،ہند)* نے شایع کیا۔






   🔍کتاب ڈاون لوڈ کرنے کے لیئے
جب آپ
Online Read And DownLoad 
پر کلک کرینگے تو کتاب اوپن ہوجائے گی 
اوپر جو ⬇ تیر کا نشان ہے 
اس پر کلک کرنے سے
ان شاءاللہ عزوجل
کتاب ڈاؤن لوڈ ہوجائے گی

عقائد
رد بدمذہب رد قادیانیت 
Aqaid
Radd e BadMazhab 
Radd e Qadiyaniat 


  

Post a Comment

0 Comments