Subscribe Us

Responsive Advertisement

Khawabon Ki Tabeer / خوابوں کی تعبیر by شیخ الحدیث والتفسیر مفتی محمد فیض احمد اویسی رحمۃ اللہ علیہ



   Khawabon Ki Tabeer / خوابوں کی تعبیر
by شیخ الحدیث والتفسیر مفتی محمد فیض احمد اویسی رحمۃ اللہ علیہ













Post a Comment

2 Comments

  1. اسلام علیکم
    میرا نام فضہ ملک ہے,, میں کئی ہفتوں سے خود کو سفر کرتے ہوئے دیکھ رہی ہوں،، کبھی ایسی جگہ پر جو جانی پہچانی ہے اور کبھی نامعلوم جگہ پر۔۔۔ اور 2 3 دن سے کوئی بھی خواب نہیں آیا۔۔ لیکن آج خواب آیا ہے اور وہ بالکل مختلف ہے " دیکھتی کیا ہوں اک لڑکا(جس کو میں پسند کرتی تھی) وہ ہمارے گھر ہے اور مجھے ایک کمرے میں لے کر جاتا ہے اور نظرانداز کرنے کی وجہ پوچھتا ہے(اس کو میں نے اسی کے کہنے پر چھوڑ دیا ہے)۔ میں کچھ نہیں بولتی تو وہ ایک انگوٹھی اپنی جیب سے نکال کر میرا ہاتھ پکڑ کر انگلہ میں پہنا دیتا ہے،اُس وقت میری چھوٹی بہن بھی وہاں موجود ہوتی ہے ،، میں حیران ہو کر نگوٹھی کو دیکھتی ہوں انگوٹھی پر ایک خوبصورت سا ہیرا جگمگا رہا ہوتا ہے اس کے بعد میری آنکھ کھل جاتی ہے اور وہ فجر کے بعد کا ٹائم ہوتا ہے۔۔ پلیز میری رہنمائی فرمائیں۔

    ReplyDelete
    Replies
    1. وعلیکم السلام آپ ہمیں ای میل کیجئے

      Delete